پاکستان

میڈیارپوٹر

 جلالپورپیروالا میڈیا رپورٹر جمیل ملک

صدر‌تھانہ جلالپورپیروالا ڈی ایس پی جام سلیم اختر کی کچہری عوام سے خطاب

-انکے ساتھ سٹی تھانہ صدرتھانہ کےدونوں ایس ایچ او اورپرنٹ میڈیااورالیکٹرانگ میڈیاکےسینیر صحافی مدنی خان ، عارف خان ، وقاص صدیقی  اور دیگراہم شخصیت نےشرکت کی-ڈی ایس پی جام سلیم اخترنےعوامی مسایل سنےاور انکےمسائل زیرغورعمل میں لائےانہوں نے خطاب میں کہاکہ مجھے خوشی ھےکہ جلالپورعوام نے ہمیشہ قانون کا ساتھ دیا اور امید کرتاھوں کہ اسی طرح عوام اپنے مسائل درپیش لائے تاکہ جلالپور شہرسے ہم جلداز جلد انتہاپسندی جرام جیسےمسائل پر قابوں پاسکےکسی بھی غریب کو کسی مسائل کیلےدربدر دلاویزی نہ کرنی پٹرےوہ اپنے مسائل ہماری کھلی کچہری میں درپیش مسائل لائےہماری پرزور کوشش ہوگی کہ ہم عوامی مسائل سلجھاے اور ان پر غورفکرکریں-


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

ویب ڈیسک

ہمارا ویب ڈیسک پاکستان اور ایشیاء سمیت دُنیا بھر میں رُونما ہونے والے حالات و واقعات پر گہری نظر رکھتا ہے اور آپ کو باخبر رکھنے کے لیے خبروں کا انتخاب کر کے انہیں موزوں پیرائے اور اسلوب میں ڈھال کر آپ کے پیشِ نظر کرتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin