fbpx
پاکستان تازہ خبر

حاصل پور شہر میں پانی کی عدم دستیابی گلیوں اور بازاروں میں صفائی کی ناقص صورتحال تجاوزات کے خلاف آپریشن

حاصل پور(میڈیا رپورٹر چوہدری شہزاد)

حاصل پور شہر میں پانی کی عدم دستیابی گلیوں اور بازاروں میں صفائی کی ناقص صورتحال تجاوزات کے خلاف آپریشن

سیاسی دباؤ پر کروانے والے چیف آفیسر بلدیہ ارشد ورک کی ناقص کارکردگی اور قبضہ مافیا کی پشت پناہی کے خلاف صدر عوامی اتحاد سید جاوید شاہ ایڈووکیٹ کل اولڈ کورٹس کے چیمبر میں پریس کانفرنس کریں گے اگر مطالبات نہ مانے گئے اور عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو چیف آفیسر بلدیہ ارشد ورک کے خلاف احتجاج اور دهرنہ بهی دیں گے جس کی تمام ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی 


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin