fbpx
پاکستان معیشت

بے قابو ڈالر کو قابو کرلیں گے تھوڑا تو ٹائم دیں : فیصل واوڈا

 فیصل واوڈا کا کہنا ہے ڈالر کی بڑھتی قیمت پر کنٹرول کرلیں گے، وقت لگے گا، ہمارے ملک میں بلیک مارکیٹ عروج پر تھی اور ہے، پہلے بھی ڈالر میں تیزی آئی، لیکن کنٹرول کر لیا تھا۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کراچی میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آئیڈیاز بہت کامیاب نمائش تھی، حکومت نے عزم کیا ہے کہ عوام کو صاف پانی فراہم کریں گے، لوٹی دولت واپس لانا اور کرپشن کا خاتمہ حکومت کا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا 11 لاکھ افراد گندا پانی پینے سے ہلاک ہوئے، پاکستان کے تمام جیلوں میں قیدیوں کو صاف پانی فراہم کریں گے، قیدیوں کے ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ادا کریں گے، قیدیوں کی سہولت اور بہتری کے لیے ملکر کام کریں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا سکھرمیں ہاؤسنگ کا افتتاح ہوچکا ہے، سندھ حکومت کو کہہ رہے ہیں وفاق کے منصوبے مانیٹر کرلیں، سندھ حکومت کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جو ایمانداری سے کام کر رہے ہیں۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin