fbpx
پاکستان سیاست

شہباز شریف ایسے ہاتھ ہلاتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو: فیاض چوہان

 وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف ایسے ہاتھ ہلاتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو. بدقسمتی سے لوٹ مار کرنے والے ٹکے ٹکے کے سیاستدان باتیں کرتے ہیں، کرپٹ افراد خود کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں.

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ شہبازشریف اور فرزندہ اعلیٰ ایسے ہاتھ ہلاتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو۔ فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ فرزند اعلیٰ کہتے تھے بچو، پاکستان بھی ضروری ہے اور کرپشن بھی ضروری ہے، آج کل اسمبلی میں ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہوتے ہیں اور ارکان سے کہتے ہیں اسمبلی میں دنگا فساد کراو۔ رائے ونڈ اور سرے محل ساتھ قبروں میں نہیں جائے گا۔وزیر اطلاعات فیاض چوہان لاہور میں تقریب سے خطاب کر رہے تھےانھوں نے کہا کہ سابق سیاستدانوں نے کرپشن کو آئیڈیالوجی بنا دیا تھا۔ 


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google