fbpx
پاکستان سیاست

معمرخاتون نے نواز شریف سے پارٹی ٹکٹ کی مد میں لی گئی رقم واپس مانگ لی

 معمر خاتون نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی ٹکٹ کیلئے لئے پیسے واپس کی درخوست کر دی۔

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر معمر خاتون تحصیل ممبر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن آپا زبیدہ نے سابق وزیر اعظم سے درخواست کی کہ ایم پی اے کی خصوصی نشست پرپارٹی ٹکٹ کیلئے انہوں نے اپنی تمام جمع پونجی کے علاوہ ادھارکی رقم سے 75 ہزار روپے پارٹی کو دیئے، اب مالی حالات سخت خراب ہیں، ٹکٹ فیس واپس کی جائے جس پر سابق وزیر اعظم نے فیس واپسی کے لیے پرویزرشید کے ذریعے یقین دہانی کرا دی۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

WordPress Video Lightbox Plugin