شوبز فن کار

کنگنا بالی وُڈ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنی ہی آنیوالی فلم ’’مانی کرنیکا :جھانسی کی رانی‘‘کے ذریعے اپنے نام کیا۔

 کنگنا رناوت بالی ووڈ انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنی ہی آنیوالی فلم ’’مانی کرنیکا :جھانسی کی رانی‘‘کے ذریعے اپنے نام کیا جس میں انہوں نے 14 کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔ واضح رہے کنگنا سے قبل سب سے زیادہ معاوضہ لینے کا اعزاز دپیکا پڈوکون کے پاس تھا جو انہوں نے فلم پدماوت میں کام کرنے کی وجہ سے وصول کیا تھا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اْن کا یہ معاوضہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے رنویر سنگھ اور شاہد کپور سے بھی کہیں زیادہ تھا۔

پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں


Tags

About the author

زرناش اریحا

زرناش اریحا، آسٹریا کے شہر ویانا میں رہائش پذیر ہیں اور دنیا بھر کی مشہور ویب سائٹس سے خبریں تلاش کر کے پاک ایشیاء کے قارئین، سامعین و ناظرین کے لیے انہیں پاک ایشیاء ویب سائٹ کی زینت بناتیں ہیں۔
زرناش آسٹریا میں بطور کنٹری ہیڈ بھی اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دئے رہیں ہیں۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.