درخواست فارم

اگر آپ پاک ایشیاء ویب ٹی وی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیا گیا فارم پُر کر کے اپنی درخواست ہمیں بھیجیں۔

درخواست موصول ہونے کے بعد اِدارہ آپ سے رابطہ کر کے آپ کو آپ کے عہدہ کے مطابق فیس سے آگاہ کرئے گا۔ آپ کو فیس کی رقم پاک ایشیاء کے رجسٹرڈ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03451400488 پر ادا کرنا ہوں گی۔ رقم کی ادائیگی کے 3 دن کے اندر اِدارہ آپ کو آپ کی رجسٹریشن سے متعلق دستاویزات (جن میں پریس کارڈ، اتھارٹی لیٹر، جوائننگ لیٹر، کام کی تفصیلات، ضابطہ اِخلاق اور دیگر دستاویزات شامل ہیں) بمعہ مائیک اور پاک ایشیاء لوگو آپ کو آپ کے پتہ پر ارسال کر دئے گا۔

براہِ مہربانی فارم میں مطلوب تفصیلات کو انگریزی زُبان میں پُر کریں کسی قسم کی دُرستگی کے صورت میں 500 سے 1،000 روپے تک فیس ادا کرنا ہو گی۔

پاک ایشیاء کا حصہ بنیں

 

تصدیق