fbpx
رپورٹرز نیوز صحت

نوکوٹ میں مخیر حضرات کے تعاون سے 2 روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

(محمد کامران، میڈیا رپورٹر — نوکوٹ) گزشتہ روز نوکوٹ میں مخیر حضرات کے تعاون سے 2 روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
فری آئی کیمپ میں غریب و نادار مرد وخواتین کے موتیوں کے آپریشن کے بعد لینس لگائے گئے۔ کیمپ میں آنکھوں کے مختلف امراض کی تشخیص کے بعد مریضوں مفت ادویات بھی مہیا کیں۔
پاک ایشیا کے نمائندے ملک کامران نے بتایا کیمپ میں مریضوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔