fbpx

Category - نمایاں

پاکستان سیاست نمایاں

بین الاقوامی کمپنیاں بلوچستان کے وسائل دریافت کرنے میں دلچسپی لے رہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد — وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کمپنیاں بلوچستان کے وسائل دریافت کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے 87  شرکاء پر مشتمل وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے...

بدعنوانی پاکستان سیاست قانون و انصاف نمایاں

نیب کا شکنجہ نرم، صدر مملکت نے نئے آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی سے متعلق نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ترمیمی آرڈنینس کے مطابق سرکاری ملازم کے اثاثوں میں بیجا اضافے پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی کارروائی ہو سکے گی۔ ایسے...

PPP Punlic Meeting - PAKasia
پاکستان سیاست نمایاں

پیپلزپارٹی بینظیر بھٹو کے قتل کے 12 سال بعد پہلی مرتبہ لیاقت باغ میں جلسے کے لیے تیار

راولپنڈی — پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)، 27 دسمبر 2007 کو خودکش حملے اور فائرنگ میں بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد پہلی مرتبہ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر لیاقت باغ میں جلسے کے لیے تیار ہے۔ اس موقع پر لیاقت باغ جانے والے راستوں اور جلسے کے مقام کو...

پاکستان سیاست نمایاں

’یہ قوم بدقسمت ہو گی اگر اس نے عمران خان سے فائدہ نہیں اٹھایا‘

 کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ اگر اس قوم نے وزیر اعظم عمران خان سے فائدہ نہیں اٹھایا تو یہ قوم بڑی بدقسمت ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ایک پاکستانی نشریاتی ادارے ہم نیوز کے...

پاکستان سیاست عدالت قانون و انصاف نمایاں

’کون سچ بول رہا ہے اور کون جھوٹ، حقائق جلد سامنے آئیں گے‘

واشنگٹن — وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ رانا ثنااللہ کے اس مطالبے کو ماننے کو تیار ہیں کہ ان کے کیس سے متعلق جوڈیشل انکرائری کی جائے۔ جمعرات کو مشہور امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکہ‘ کے ’فیس بک لائیو‘...

اعزاز پاکستان تعلیم طرز زندگی نمایاں

پاکستان کی بیٹی ’ملالہ یوسف زئی‘، دہائی کی مقبول ترین نوجوان شخصیت قرار

ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو 21 ویں صدی کی دوسری دہائی کے لیے دنیا کی مقبول ترین نوجوان قرار دیا ہے۔ ادارے نے صدی کی تیسری دہائی کے آغاز پر جاری اپنی جائزہ رپورٹ میں 2010 سے 2019 کے دوران ملالہ کی...

بدعنوانی پاکستان قانون و انصاف نمایاں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ ناموں کا اخراج

کراچی — پاکستان میں غربت کے خاتمے کے پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے حکومت نے 8 لاکھ سے زائد لوگوں کے نام خارج کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افراد پروگرام کے معیار پر پورا نہیں اترتے تھے۔ دوسری جانب، پروگرام شروع کرنے والی...

بولتی تصاوہر پاکستان دنیا سائنس و ٹیکنالوجی فلکیات مزید نمایاں

دنیا کے مختلف ممالک میں ‘رنگ آف فائر’ کا نظارہ

ویب ڈیسک — پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو ‘رنگ آف فائر’ کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف...

سیاست نمایاں

ایسے مقدمات تو مارشل لا دور میں بھی نہیں بنائے گئے، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کو تاریخ کے سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا ہے۔ اس طرح کے مقدمات کبھی مارشل لا میں بھی نہیں بنائے گئے۔ اب سیاسی مخالفین پر بھینس چوری کی جگہ نیب، ایف آئی اے اور منشیات کے مقدمے بنائے جاتے ہیں۔...