fbpx
ٹینس کھیل

سیرینا ولیمز شادی کے بعد ہار گئیں

ٹینس سٹار سیرینا ولیمز شادی کے بعد ابوظہبی میں پہلا نمائشی ٹینس میچ ہار گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹینس سٹارکا میچ کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہار کے باوجود ٹینس کورٹ میں واپسی اچھی لگی۔واضح رہے کہ ستمبر میں بیٹی کی پیدائش اور شادی کے بعد سابقہ عالمی نمبر ون ٹینس سٹار سرینا نے ابوظہبی میں نمائشی ٹینس میچ کھیلا۔ کھیل کے دوران سرینا اپنا ردھم برقرار نہ رکھ سکیں اور پہلا سیٹ 6۔2 سے ہار گئیں۔سرینا نے دوسرا سیٹ جیتا مگر تیسرے اور آخری سیٹ میں پھر شکست کھا گئیں۔


اس خبر کے حوالےسے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں

Tags

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google