fbpx
ثقافت دنیا طرز زندگی

ویلکم 2018: نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا

نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا ہے جہاں خوب آتش بازی کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ،12بجتے ہی دارالحکومت آکلینڈ کے اسکائی ٹاور پر آتش بازی مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان جگمگا اٹھا اور لوگ رنگ و نور کی اس برسات سے خوب لطف اندوز ہوئے نیوزی لینڈ میں لوگ نئے سال کا آغاز ہوتے ہی گھروں سے باہر نکل آئے اور اپنے پیاروں کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا ۔

ویڈیو بشکریہ:


اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں
Tags

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google