fbpx
پاکستان سیاست

حکومتی آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے، حسین نواز

حسین نواز نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔

ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ ‏کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟

حسین نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے۔ بالفاظ دیگر حکومت کی طرف سے انکار ہے، بس دکھانے کو قواعد وضوابط کا بہانہ ہے


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google