fbpx
پاکستان سیاست

ساس کا انتقال، خواجہ سعد رفیق 3دن کے لیئے پیرول پر رہا

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو آج پیرول پر رہا کر دیا گیا، انہیں ساس کے انتقال کے سبب 3 روز کیلئے رہا کیا گیا ہے۔

خواجہ سعد رفیق  نے ساس کے انتقال پر جنازے میں شرکت کیلئے درخواست دی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کئے، انہیں 29 اکتوبر کو واپس جیل بھجوا دیا جائے گا۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google