fbpx
اعزاز پاکستان

ویلکم ہوم پی ایم: ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیریوں پر جاری بھارتی بربریت بے نقاب کرنے والے وزیراعظم عمران خان کو وطن واپسی پر سوشل میڈیا پر بھی زبرد ست خراج تحسین پیش کیا گیا، ویلکم ہوم پرائم منسٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے عمران خان کو زبردست انداز سے خوش آمدید کہا اور لکھا کہ کشمیر کے سفیر، امت مسلمہ کے وکیل، خوش آمدید۔

عمران خان کی محبت ہر پاکستانی کے دل میں بستی ہے۔

وزیراعظم نے فاشسٹ مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔

وزیراعظم کی تقریر سے کشمیریوں کو احساس ہوا کہ ہم اکیلے نہیں ہیں۔

عمران خان خان ہمارے ہیرو ہیں، ان کے خطاب نے سر فخر سے بلند کر دیا۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google