fbpx
پاکستان تازہ خبر

یوم دفاع کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ

 حکومت نے یوم دفاع کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بھی منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے دفتری اوقات میں کمی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق یوم دفاع کے دن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے دفاتر جلد بند ہوں گے۔

نوٹی فیکیش کے مطابق ملک بھر کے تمام دفاتر دن 3 بجے کے بعد بند رہیں گے۔ دفاتر جلد بند کرنے کا مقصد یوم دفاع کی تقریبات میں شرکت ہے۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google