fbpx
پاکستان سیاست

بیمار والد سے نہیں نہیں ملنے دیا ، ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ آصفہ زرداری

 میں عدالت کے آرڈر کیساتھ ہسپتال میں اپنے والد سے ملاقات کیلئے گئیں لیکن انتظامیہ نے مجھے دیکھ کر ہسپتال کے دروازے بند کردئیے، یہاں تک کہ کسی مریض کو نہ اندر آنے دیا اور نہ باہر جانے دیا گیا

آصفہ بھٹو نے لکھا کہ کون سی اتھارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کو پورا ہسپتال بند کرنے کی اجازت دیتی ہے؟ کون سی اتھارٹی اس سلیکٹڈ حکومت کو مریضوں اور شہریوں کے اسپتال داخلے پر پابندی لگاتی ہے؟

انہوں نے لکھا کہ میں کسی طرح ہسپتال کے اندر پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو سیڑھیوں اور لفٹ پر پولیس والے کھڑے تھے، پولیس اہل کاروں نے مجھے والد کے پاس جانے سے روکنے کیلئے انسانی زنجیر بنا لی۔ مجھے روکا گیا، دھکا دیا گیا، پولیس کی جانب سے ناروا سلوک کیا گیا، کیا ایسی ہوتی ہے مدینے کی ریاست؟


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google