fbpx
پاکستان موسم

پنجاب کے مختلف شہروں میں باران رحمت کی پیش گوئی

 پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے

شیخوپورہ اور وہاڑی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور کشمیر میں بھی بارش ہوگی جبکہ ژوب، قلات، حیدر آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں بھی باران رحمت کا امکان ہے جبکہ دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی توقع ہے۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google