fbpx
شوبز فن کار

ریما اور میرا میں صلح، لمبی لڑائی ختم

 ریما خان اور میرا کے درمیان کئی سالوں کی لڑائی ختم ہوگئی اور دونوں نے باقاعدہ صلح کر لی۔

شوبز کی اہم شخصیات نے ریما خان اور میرا کے درمیان باقاعدہ صلح کروائی جس کے بعد میرا نے فلم سٹار ریما خان کی میزبانی میں ہونیوالے شو میں شرکت بھی کی ، اس موقع پر دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہ کرنے کا وعدہ بھی کیا


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاونکیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google